نیول چیف کی 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت ، امریکی سیکرٹری آف نیوی سے بھی ملاقات کی 

نیول چیف کی 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت ، امریکی سیکرٹری آف نیوی ...
نیول چیف کی 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت ، امریکی سیکرٹری آف نیوی سے بھی ملاقات کی 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے دورہ امریکہ  پر 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت کی ، اس موقع پر امری البحر نے امریکہ کے سیکرٹری آف نیوی سے بھی ملاقات کی ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امریکہ می 24 ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کی نیوی کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سمیت 80 سے زائد ممالک کے وفود شریک ہوئے ، سمپوزیم میں مری ٹائم سکیورٹ میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خال کیا گیا۔

ترجما پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل امجد خان نیازی نے امریکہ کے سیکرٹری آف نیوی سمیت مختلف ممالک کی بحریہ افواج کے سربراہان سے ملاقات کی۔سربراہ پاک بھریہ نے ایس ایس سرفیس وار فیئر سکول کابھی دورہ کیا۔

مزید :

اہم خبریں -