کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر حملے کے دوران پولیس اہلکار شہید

کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر حملے کے دوران پولیس اہلکار شہید
کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر حملے کے دوران پولیس اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈھل بہزادی کے علاقے میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
 نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتار ی کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔