لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارلحکومت کے علاقے نشتر کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ مرد اور عورت ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ایک خاتون کو زخمی حالت میں نکال لیاگیا ہے جسے طبی امداد کی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ مکان کا ملبہ ہٹانے کے لئے آپریشن ابھی جاری ہے۔