اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کراچی پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کراچی پہنچ گئے
اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کراچی پہنچ گئے

  

لاہور(ڈیلی پا کستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے صدراور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کراچی پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ہمراہ ن لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ سعدرفیق، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب ، لیگی رہنما عطا تارڑ ، رانا مشہور اور ملک بھی کراچی روانہ ہوئے تھے۔

شہباز شریف دورہ کراچی کے دوران سردا اختر مینگل سے ملاقات کریں گے اور ان کی والد کی وفات پر تعزیت کریں گے۔

مزید :

قومی -