پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹ

پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹ
پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹ

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا، لاہور سمیت صوبے بھر میں گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ، شہر لاہور میں 29 مریض سامنے آئے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں دو، پاکپتن ، جھنگ اور گجرات میں ڈینگی کا ایک ایک کنفرم کیس رپورٹ ہوا۔

محکمہ صحت کے مطابق مچھروں کی بہتات  اور صوبے میں جگہ جگہ کھڑے پانی کے باعث ڈینگی کے کنٹرول میں کافی دقت کا سامنا ہے ۔

مزید :

تعلیم و صحت -علاقائی -پنجاب -لاہور -