بھارتی پنجاب کی اسمبلی نے نیا وزیراعلی منتخب کرلیا

بھارتی پنجاب کی اسمبلی نے نیا وزیراعلی منتخب کرلیا
بھارتی پنجاب کی اسمبلی نے نیا وزیراعلی منتخب کرلیا

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چرن جیت سنگھ بھارتی پنجاب کے نئے وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کانگریس پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ نے استعفی دیا۔یہ استعفی ریاستی الیکشن سے ایک ماہ قبل انہوں نے گورنر سے ملاقات کے دوران دیا تھا۔چرن جیت سنگھ  اس سے قبل ٹیکنکل ایجوکیشن  کے وزیر رہ چکے ہیں۔چرن جیت سنگھ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چرنجیت سنگھ ریاست کے پہلے دلت سکھ وزیراعلیٰ ہوں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -