مینا ر پاکستان واقعہ، انویسٹی گیشن پولیس نے کتنے افرا دکو شامل تفتیش کیا اور کتنے ملزمان کے خلاف کیس چل رہا ہے؟ اہم حقائق سامنے آگئے

مینا ر پاکستان واقعہ، انویسٹی گیشن پولیس نے کتنے افرا دکو شامل تفتیش کیا اور ...
مینا ر پاکستان واقعہ، انویسٹی گیشن پولیس نے کتنے افرا دکو شامل تفتیش کیا اور کتنے ملزمان کے خلاف کیس چل رہا ہے؟ اہم حقائق سامنے آگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے کہا ہے کہ  عائشہ اکرم کیس میں آٹھ افراد  ملزم نکلے ہیں   جن کے خلاف  کارروائی  کی جا رہی ہے ۔

نجی ٹی وی سٹی 42 کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عائشہ اکرم  کیس میں  28 ہزار افراد  شامل  تفتیش  ہوئے،آٹھ  افراد  ملزم نکلے ہیں  جن کے خلاف  کارروائی  کی جا رہی ہے۔اس کیس میں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج، موبائل فون لوکیشن سمیت دیگر ذرئع سے حاصل ہونے والی معلومات  سے ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔بیشتر افراد کو ابتدائی تفیش کے بعد ہی رہا کردیا گیا تھا۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -لاہور -