طالبان حکومت کو فوری تسلیم کریں : مولانا فضل الرحمان

طالبان حکومت کو فوری تسلیم کریں : مولانا فضل الرحمان
طالبان حکومت کو فوری تسلیم کریں : مولانا فضل الرحمان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنا افغانستان کو تسلیم کرنا ہے، طالبان سے ہمدردی رکھیں اور فوراً ان کی حکومت کو تسلیم کریں۔لاہور میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چین اور روس دلچسپی دکھا رہے ہیں، ہمیں بھی رابطہ رکھناچاہیے، ہم افغانستان کے براہ راست پڑوسی اور تاریخی رشتے میں منسلک ہیں، افغانستان میں پر امن اور مستحکم نظام لانے کے لیے تعاون کریں۔

مزید :

قومی -