انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 237.25 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔

مزید :

بزنس -