ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32ہزار 630 روپے ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر  13 ڈالرز اضافے سے 1662 ڈالرز فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -