نیب کے مستعفی افسران کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا گیا 

نیب کے مستعفی افسران کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا گیا 

  

 
 اسلام آباد (این این آئی)نیب کے مستعفی افسران کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سابق پراسیکیوٹر جنرل احتساب جسٹس (ر) سید اصغر حیدر اور ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کےلئے نیب ہیڈکوارٹر میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، چیئرمین نیب اور سینئر افسران نے ظہرانے میں شرکت کی۔
ظہرانہ

مزید :

صفحہ آخر -