جوئے کے اشتہار روکنے سے متعلق درخواست پر فریقین سے جواب طلب

 جوئے کے اشتہار روکنے سے متعلق درخواست پر فریقین سے جواب طلب

  

 
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رﺅف نے ایشیاکپ ٹورنا منٹ کے دوران کرکٹ میچوں پر ویب سائٹ پر جوئے کے اشتہار روکنے سے متعلق درخواست پر پی سی بی و دیگر فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ کرکٹ میچوں کے دوران ویب سائٹس کے ذریعے جوا کھیلا جارہا ہے جو غیر قانونی فعل ہے، ہمارا معاشرے بری طرح اس چیز سے متاثر ہورہا ہے، عدالت کرکٹ میچوں پر جوئے کو روکنے کا حکم دے، عدالت جوا کھیلنے کیلئے پیشکش کرنیوالی ویب سائٹس کو بند کرنے کے احکامات جاری کرے۔
جواب طلب 

مزید :

صفحہ آخر -