خانیوال:نامعلوم افراد کا حملہ، خاتون کا گلا کاٹ کرفرار

خانیوال:نامعلوم افراد کا حملہ، خاتون کا گلا کاٹ کرفرار

  

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان )خانیوال کے نواحی علاقہ خیابان ٹاﺅن میں نذر نامی شخص کے گھر رات گئے نامعلوم افرادکا حملہ نذر نامی شخص کی بیوی50سالہ صفیہ بی بی کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا جبکہ 65سالہ نذر شدیدزخمی ہوگیا ریسکیو اہلکاروںنے زخمی کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا جبکہ متعلقہ پولیس مصروف کارروائی ہے دوسری طرف پورے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔