ملتان، پولیس متحرک، ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع
ملتان(وقائع نگار)ملتان پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر واپڈا کی مین تاروں سے اپنے اپنے گھروں کی تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے ارشد۔ ظفر ۔افضل ۔عدنان یوسف۔ شاہد۔ علی۔ وحید۔ ریاض نوید ۔امین۔ جاوید۔ اقبال۔ اللہ یار ۔احمد ۔عدنان(بقیہ نمبر14صفحہ5پر )
۔رضوان اسمہ بی بی وغیرہسمیت 35 افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں پکڑ کر مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی__________