مانگا منڈی،عید میلادالنبیؐ پر 1499پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا

  مانگا منڈی،عید میلادالنبیؐ پر 1499پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانگامنڈی(ملک ممتاز حسین) مانگامنڈی کے نواحی مثالی گاؤں شامکبھٹیاں میں سیاسی رہنما و کاشتکار اعجاز احمد بھٹی نے پیارے نبی ؐکے جشن میلاد منانے کے موقع پر 1499 پاؤنڈ کا کیک کاٹ کر نبی ؐ سے محبت کرنے کی ایک مثال قائم کر دی۔شرکت کرنے والوں میں ریاض سرویا، حاجی عبدالغفور پینچ، سابق ناظم میجر اعجاز محمود بھٹی، محمد عباس بھٹی،مہر محمد اشرف، ریاض احمد بھٹی، محمد علی بھٹی، ملک ذیشان الہیٰ آف مانگا منڈی،علی اکبر بھٹی، تحریک پاکستان کے سینئر رہنماء اویس بھٹی ایڈووکیٹ، منیر احمد نمبر دار، حاجی عتیق الرحمن، محمد ناصر لاھوری،ماسٹر محمد حنیف، حاجی محمد رفیق آف لودھڑے، محمد عثمان جگا و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر حاجی اعجاز احمد بھٹی نے کہا کہ حضور پاک کی ذات  اللہ کی طرف سے بڑی نعمت ہے۔ تمام مسلمانوں کو یہ دن اللہ کے حضور شکر ادا کرتے ہوئے جوش خروش سے منانا چاہ