انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسے سستا ہو گیا 

Sep 19, 2024 | 10:43 AM

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 277 روپے 80 پیسے کا ہو گیاہے ۔

مزیدخبریں