ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ نے سے 4 خواتین جاں بحق, وزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس

Sep 19, 2024 | 11:28 PM

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ نے سے4 خواتین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ او رافسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے شادی کی تقریب میں جاتے ہوئے جاں بحق ہونے والی خواتین کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا-وزیر اعلیٰ  نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے-

مزیدخبریں