پیٹرسن کا ایشز سیریز کے بعد ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور

پیٹرسن کا ایشز سیریز کے بعد ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور

  

 لندن (نیٹ نیوز ) انگلےنڈ کرکٹ ٹےم کے بلے باز کےون پیٹرسن نے ایشز سےرےز کے بعد ٹےسٹ کرکٹ سے رےٹائرمنٹ لےنے پر غور شروع کردےا ہے ۔ انگلےنڈ اور آسٹرےلےا کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےشز سےرےز رواں سال جولائی اور سال کے آخری مےں کھےلی جائے گی ۔ انجری کے باعث 32 سالہ کھلاڑی کو آئندہ ماہ نےوزی لےنڈ کے خلاف سےرےز کے لئے ٹےم مےں شامل نہےں کےا گےا ۔ اس حوالے سے سابق آل راﺅنڈر فلنٹوف نے کہا ہے کہ کےون نےوزی لےنڈ کے خلاف سےرےز مےں شرکت نہےں کررہے تاہم وہ اےشز سےرےز کے لئے دستےاب ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ کےون اےشز سےرےز کے بعد ٹےسٹ کرکٹ سے رےٹائرمنٹ کا اعلان کرسکتے ہےں ۔ انہوں نے کہاکہ انگلےنڈ نے آئندہ چند مہےنوں مےں آسٹرےلےا کےخلاف 10 ٹےسٹ مےچز کھےلنے ہےں اور امےد ہے کہ وہ اس ٹےسٹ مےچز کے لئے ٹےم کا حصہ ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے جان کر خوشی ہوگی کہ وہ اس آسٹرےلےا کے خلاف اےشز سےرےز کے بعد بھی ٹےسٹ کرکٹ کو جاری رکھےں ۔ انہوںنے کہاکہ وہ تب تک کرکٹ کو جاری رکھےں گے جب تک ان کا جسم ان کو اجازت دے گا ۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -