انڈین پریمیر لیگ میں آج اور کل مزید دو دو میچ کھیلے جائیں گے

انڈین پریمیر لیگ میں آج اور کل مزید دو دو میچ کھیلے جائیں گے

  

ممبئی (نیٹ نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ کے زےر اہتمام کھےلی جانے والی انڈےن پرےمیئر لےگ مےں آج اور کل دو، دو میچ کھےلے جائےں گے۔ تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیر لےگ کا چھٹا اےڈےشن بھارت کے مختلف شہروں مےں جاری ہے ۔ آج ٹورنامنٹ مےں دو مےچ کھےلے جائےں گے۔ پہلا مےچ کلکتہ نائٹ رائڈز اور چنائی سپر کنگز کے درمےان کھےلا جائےگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق ےہ مےچ دو 3 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور اس مےچ کی مےزبانی کلکتہ کرے گا ۔ دوسرا مےچ رائل چےلنجز بنگلور اور راجھستان رائلز کی ٹےموں کے درمےان کھےلا جائےگا ۔ ےہ مےچ شام 7 بج کر30 منٹ پر کھےلا جائے گا ۔ اس مےچ کی مےزبانی بنگلور کرے گا ۔ کل بھی اےونٹ مےں دو مےچز کھےلے جائےں گے ۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -