کترینہ فلم بینگ بینگ میں ہریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی

کترینہ فلم بینگ بینگ میں ہریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز) ایکشن فلم بینگ بینگ میں ہدایتکار سدھارت آنند نے کترینہ کیف اور ہریتک روشن کو کاسٹ کیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ کشمیر اور یورپی ممالک میں کی جائے گی۔ اداکارہ کترینہ فلم میں ایکشن سین کرتی نظر آئیں گی جس کے لیے انہوں نے ٹریننگ بھی لی ہے۔ ہریتک اور کترینہ اس سے پہلے دو ہزار گیارہ میں"زندگی نہ ملے گی دوبارہ" میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ 

مزید :

کلچر -