معمر رانا نے ذاتی فلم بنانے کا اعلان کر دیا

معمر رانا نے ذاتی فلم بنانے کا اعلان کر دیا

  

لاہور( آئی اےن پی ) فلم سٹار معمر رانا نے ذاتی فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آجکل ٹی وی ڈراموں میں زیادہ مصروف ہوں لیکن فلم انڈسٹری سے ناطہ نہیں توڑا‘ شان سے کوئی لڑائی نہیں‘ میں تمام فنکاروں کے ساتھ مل کر چلتا ہوں اور سب میرے اچھے دوست ہیں۔ اپنے انٹرویو کے دوران معمررانا نے کہاکہ میری دو تین فلمیں زیر تکمیل ہیں جو آئندہ چند ماہ تک مکمل ہو جائیں گی جس کے بعد میں اپنی فلم بناﺅں گا۔

مزید :

کلچر -