شان کی ڈائریکشن میں کام کرنا خوش قسمتی ہے،

شان کی ڈائریکشن میں کام کرنا خوش قسمتی ہے،

  

 آمنہ ملکلاہور(اے این این) ماڈل واداکارہ آمنہ ملک نے کہا کہ شان کی ڈائریکشن میں کام کرنا میری خوش قسمتی ہے۔انھوں نے کہا کہ وہ بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ڈائریکٹر بھی باکمال ہیں، عکسبندی سے پہلے ہی ہر چیز کا پیپرورک کرکے آتے ہیں جس سے کسی کو بھی کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔ ان کی فلم سایہ ذوالجلال میں اہم رول کر رہی ہوں جس کے مطابق خود کو ڈھالا ہے تاکہ دیکھنے والوں کو حقیقت کا گمان ہو۔

مزید :

کلچر -