جونی ڈیپ اپنی نئی فلم میں کرپشن اور لالچ کے خاتمے کی جنگ لڑینگے

جونی ڈیپ اپنی نئی فلم میں کرپشن اور لالچ کے خاتمے کی جنگ لڑینگے

  

  لاس ویگاس(نیٹ نیوز) اپنی نئی میں کرپشن اور لالچ کے خاتمے کی جنگ لڑنے بالی ووڈ سٹار جونی ڈیپ نے سینما پہنچ کر مداحوں کو حیران کردیا لاس ویگاس میںجونی ڈیپ اور ساتھی اداکار اپنی فلم دی رینجر لون کی پروموشن کے لیے اچانک سینما کون پہنچ گئے اور بیس منٹ تک فلم کے کچھ حصے پیش کئے گئے فلم میں ایرمی ہیمر اور ماسک پہنے جونی ڈیپ مرکزی کرداروں میں نظر آئینگے دونوںاسٹارز مل کر کرپشن اور لالچ کے خاتمے کی جنگ لڑتے ہیں فلم تین جولائی کو ریلیز ہوگی ۔

مزید :

کلچر -