فلم ”فائر کیچنگ گیمز ہنگر“کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

فلم ”فائر کیچنگ گیمز ہنگر“کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاس اینجلس ( نیٹ نیوز ) ہالی ووڈ کی فلم ”فائر کیچنگ گیمز ہنگر“کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔لاورنس جینیفرنے فلم میں نو عمر لڑکی کیٹنیس ایون ڈرین کا کردار اداکیا ہے۔جینیفرکو اپنے حکمراں کے کہنے پر گھمسان کی لڑائی لڑتے ہوئے دکھا گیا ہے۔” گیمز ہنگر“سیریز کی پہلی فلم بلاک بسٹرڈ ثابت ہوئی تھی۔جس نے تقریباً 700 ملین ڈالر کا بزنس کیا تھا۔ فلم کی ہیروئن لاورنس جینیفردو ہزار بارہ کی کامیاب اداکارہ کے طور پر سامنے آئی تھی۔جینیفرنے فلم پلائی بک لونگ سلورمیں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا جس پرآسکرڈ ایوارڈ دیا گیا تھا۔

مزید :

کلچر -