اداکاری سے زیادہ گلوکاری پر توجہ دے رہی ہوں،

اداکاری سے زیادہ گلوکاری پر توجہ دے رہی ہوں،

  

مہوش حیاتکراچی(اے این این) ماڈل واداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میں آج کل اداکاری سے زیادہ گلوکاری پرتوجہ دے رہی ہوں ڈرامے اورفلم میں نبھائے ہوئے کردارعوام پر اثر کرتے ہیں مگر موسیقی سے بات آسانی سے سمجھائی جاسکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نےنجی ٹی وی سے بات چیت کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ انسان کو ہر فن مولا ہونا چاہیئے اداکاری کا تجربہ اچھا رہا اب گلوکاری میں خود کو آزمانا چاہتی ہوں۔

مزید :

کلچر -