مشرف سے کوئی لینا، دینا نہیں: امریکہ

مشرف سے کوئی لینا، دینا نہیں: امریکہ
مشرف سے کوئی لینا، دینا نہیں: امریکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ امریکہ سابق صدر پرویز مشرف کی واپسی یا ان کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق کوئی موقف نہیں رکھتا، یہ مسئلہ پاکستان کے آئین اور قوانین کے مطابق حل ہونا ہے۔ اسلام آباد سے امریکی سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے اور کسی مخصوص جماعت یا امیدوار کے حق میں نہیں۔ امر یکہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق کوئی موقف نہیں رکھتا، یہ معاملہ پاکستان کے آئین اور ملکی قوانین کے مطابق ہی حل ہونا چاہئے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -