عوام کو بحرانوں سے نجات دلائنگے

عوام کو بحرانوں سے نجات دلائنگے

  

،رائے شہبازلاہور(پ،ر)آل پاکستان مسلم لیگ کے حلقہ 154 سے صوبائی امیدوار انجینئر رائے شہباز صدیق نے کہا ہے کہ 11 مئی کو ملک میں ایک نئی صبح طلوع ہو گی ہم کامیاب ہو کر ملک بھر میں عوام کو سہولیات فراہم کرینگے عوام کو بحرانو ں سے نجات دلائی جائے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -