عوام ووٹ تبدیلی کےلئے دینگے،
سابق حکمرانوں کا احتساب ہو گا، فضہ ذےشانلاہور (سٹاف رپورٹر،لیڈی رپورٹر،وقائع نگار)پاکستان تحر ےک انصاف کی سےنئر رہنما فضہ ذےشان، کرن سےف ،فائزہ خان، اور تحرےک انصاف کے پی پی ۔161سے نامزد اُمےدوار خالد گجر نے مشتر کہ بےان مےں کہا ہے پاکستان مےں تبدےلی کا وقت آگےا ہے پاکستان بھر سے تحر ےک انصاف کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر کر پٹ اور خاندانی سےاست کر نے والوں کوووٹ کی طاقت سے بہا لے جائے گا اور اےک نےا نظام اور تبدےلی آئے گی جس سے عام عوام کی بنےادی ضروےات کو پورا اور مسائل کو مستقل بنےادوں پر حل کےا جائے گا تاکہ عوام سُکھ کا سانس لے سکے انہوں نے کہا کہ پاکستان مےں حکمرانی کر نے والی سےاسی جماعتوں نے سےاست کو پےشہ بنا کر جا ئےدادےں بنا لی ہےں اور سےاست مےں ہی سر ماےا کاری کر رہے ہےں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحرےک انصاف نے تبدےلی کا نعر ہ نہےں لگاےا بلکہ پارٹی الےکشن مےں بھی خاندانی سےاسی کی تبدےلی کی ابتداکی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بجلی ،گےس ،بے روزگاری ،لاقانوےت کی طرف لے کر جانے والے عنا صر کو منہ کی کھا نا پڑ ے گی اور اس الےکشن مےںعوام کو ووٹ کی طاقت سے آگاہ کر نے کا عزاز بھی تحرےک انصاف کو جاتا ہے اور اس الےکشن مےں عوام ووٹ بھی تبدےلی کے لئے استعمال کر کے کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کر ےنگے رہنماﺅں کا کہنا تھا 11مئی تحرےک انصاف کی جےت کا دن ہو گا اور عوام کے لئے نئی صبح لےکر آئے گا ۔