نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انگلش لینگوئج سینٹر کا ڈائریکٹر جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انگلش لینگوئج سینٹر کا ڈائریکٹر جاں بحق
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انگلش لینگوئج سینٹر کا ڈائریکٹر جاں بحق

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انگلش لینگوئج سینٹر کا ڈائریکٹر جاں بحق ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے خداد داد روڈ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں انگلش لینگوئج سینٹر کا ڈائریکٹر جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

کوئٹہ -