نوازشریف کے طیارے کی سکرین ٹوٹ گئی

نوازشریف کے طیارے کی سکرین ٹوٹ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

، ہنگامی لینڈنگلاہور( خصوصی رپورٹ )مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ونڈ سکرین چٹخنے کے طیارے کی ہنگامی طور پرلاہور ایئر پورٹ پر لینڈ نگ کرائی گئی۔مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کوئٹہ سے حاصل پور جارہے تھے جب ان کاطیارہ 20 سے 25 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچا تو اچاناک جہاز کی ونڈ سکرین چٹخ گئی جس سے آکسیجن ماسک آٹو میٹک گر گئے پائلٹ نے صورتحال سے کنٹرول ٹاور کو آگاہ کیا تو انہوں نے طیارے کو لاہور اتارنے کی ہدایت کردی جس کے بعد طیارے کو لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ انجینئرز نے طیارے کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔ طیارے کی خرامی کے باعث میاں انواز شریف نے حاصل پور کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ہنگامی لینڈنگ

مزید :

صفحہ اول -