غداری کیس، مشرف نے فل کورٹ بن بنانے کی درخواست جمع کرادی

غداری کیس، مشرف نے فل کورٹ بن بنانے کی درخواست جمع کرادی

  

اسلام آ باد(این این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے غداری کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنچ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 3 نومبر 2007 ءکے اقدام میں جس نے بھی سابق صدر کو مشورہ دیا اور معاونت کی ان سب کا ٹرائل ہونا چاہیے، درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت 31 جولائی 2009 ءکے فیصلے کا دوبارہ جائزہ  فل کورٹ بنچ

مزید :

صفحہ اول -