پرویز مشرف کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر تبصرہ نہیں کر سکتے،

پرویز مشرف کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر تبصرہ نہیں کر سکتے،

  

امریکی دفتر خارجہواشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق ان کا کوئی موقف نہیں۔ پرویزمشرف کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ امریکی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پرویزمشرف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے ہمارا کوئی موقف نہیں ہے۔ پرویزمشرف کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ پرویز مشرف کا معاملہ پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ ترجمان کے مطابق امریکہ پاکستان میں جمہوریت کا حامی ہے۔ امریکہ پاکستان میں کسی خاص جماعت اور امیدوار کی حمایت نہیں کررہا۔ 

امریکی دفتر خارجہ 

مزید :

صفحہ اول -