ہمارے کھلاڑی چھکا چوکاکھانے کے بعد سرجھکا کرچلے جاتے ہیں : وسیم اکرم

ہمارے کھلاڑی چھکا چوکاکھانے کے بعد سرجھکا کرچلے جاتے ہیں : وسیم اکرم
 ہمارے کھلاڑی چھکا چوکاکھانے کے بعد سرجھکا کرچلے جاتے ہیں : وسیم اکرم

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز شریف ہیں، چھکا کھا کر سر جھکا کر چلے جاتے ہیں ،فاسٹ بولرز کو کتنا ایگریسیو ہونا چاہیے یہ انہیں سکھانا ہوگا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کیمپ میں بولرز کو سکھانا ہوگا کہ بے جان وکٹ پر بال کس طرح کی جاتی ہے۔سابق کپتان نے کہاکہ پی سی بی کا دس روزہ کیمپ اس طرح کی تربیت کے لئے ناکافی ہے،ہر چھ ماہ بعد اس قسم کی ٹریننگ کرانی چاہیے۔

مزید :

کھیل -