پرویز مشرف کے فارم ہاﺅس کی دیوار گر گئی

پرویز مشرف کے فارم ہاﺅس کی دیوار گر گئی
پرویز مشرف کے فارم ہاﺅس کی دیوار گر گئی

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشر ف کے فارم ہاﺅس کی دیوار کا 40گزطویل حصہ گرگیاہے جس کی فوری طور پر انتظامیہ نے تعمیر شروع کرادی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کی رات کوآنیوالی تیز ہوا اور آندھی کی وجہ سے نئی بننے والی دیوار کا اوپری حصہ کچا ہونے کی وجہ سے خاردار تارسمیت گر گیا جس سے سیکیورٹی خدشات پیدا ہوگئے اور انتظامیہ نے دیوار کی تعمیر شروع کردی ۔ 

مزید :

اسلام آباد -