کھائیں گے تو اُڑائیں گے ۔ ۔ ۔

کھائیں گے تو اُڑائیں گے ۔ ۔ ۔
کھائیں گے تو اُڑائیں گے ۔ ۔ ۔

  

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئرلائن کے پائلٹ نے کھانا آنے تک جہاز اُڑانے سے انکارکردیاجس کی وجہ سے پرواز تاخیر کا شکار ہوئی ۔ذرائع کے مطابق کراچی سے اسلام آبادجانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 308کے پائلٹ نے کھانا آنے تک پرواز اُڑانے سے انکار کردیا ۔پرواز کو ہفتے کی شام چار بجے روانہ ہونا تھالیکن کھانے کے انتظارمیں پرواز کی تاخیر کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرناپڑا۔

مزید :

بزنس -