ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:کیانی

ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:کیانی
ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:کیانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور ملک میں سے اسلام کو خارج نہیں کیا جاسکتا۔ مختصر وقت میں بہت سے چیلنجز پر قابو پایا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پُر امن ملک ہے ،اشتعال انگیز بیانات کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا اور ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر مشکل کا سامنا کر سکتا ہے۔ پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے۔

مزید :

قومی -