آندھی گزر گئی،مشکلات کا ”طوفان“تھما نہیں

آندھی گزر گئی،مشکلات کا ”طوفان“تھما نہیں
آندھی گزر گئی،مشکلات کا ”طوفان“تھما نہیں

  

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شدید آندھی کے باعث ٹوٹنے والے بجلی کے کھمبے ابھی تک مرمت نہیں ہو سکے اور 24گھنٹے گزرنے کے باوجود جامشورو اور ملحقہ علاقوں میں میں بجلی نہ آ سکی۔حیسکو کے ترجمان کے مطابق کہ کھمبو کی مرمت جاری ہے ،جیسے ہی کام مکمل ہو گا بجلی بحالکر دی جائے گی۔حیدرآباد میں بھی بجلی کا نظام درہم برہم ہے اور لوڈسیڈنگ کے باعث فلٹر پلانٹس بند ہونے سے پینے کے پانی میںبھی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔

مزید :

حیدرآباد -