قیدیوں کو بھی ووٹ دینے کا حق مل گیا

قیدیوں کو بھی ووٹ دینے کا حق مل گیا
قیدیوں کو بھی ووٹ دینے کا حق مل گیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی جیلوں میں بند قیدیوں کو بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔پنجاب کی 32 جیلوں میں 50 ہزار کے قریب قیدی بند ہیں جنہیں انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کے استعمال کا حق ملا ہے۔اب تک صرف 100 کے قریب قیدیوں نے اپنے شناختی کارڈ منگوا کر جیل پولیس کے ذریعے ،ریٹرنگ آفیسر کو درخواستیں بھجوائی ہیں جبکہ جیل پولیس کی جانب سے تمام قیدیوں کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اصل شناختی کارڈ منگوا کر 25 اپریل تک ووٹ ڈالنے کےلے درخواستیں بھیج سکتے ہیں۔

مزید :

انسانی حقوق -