لیٹ کر سائیکل چلائیں

لیٹ کر سائیکل چلائیں
لیٹ کر سائیکل چلائیں

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں تین پہیوں والا ایک ایسا سائیکل بھی ایجاد کیا گیا ہے جو لیٹ کر چلایا جاتا ہے دراصل یہ سائیکل معذور افراد کیلئے بنایا گیا ہے۔ ان معذور افراد کیلئے چیرٹی اکٹھا کرنے کے لیے ایک مہم چلائی گئی ہے اور عوامی نمائندے اپنے اپنے علاقے میں سائیکل چلا کر ان افراد کیلئے فنڈ اکٹھا کرتے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -