کتا آدھا ’انسان ‘بن گیا

کتا آدھا ’انسان ‘بن گیا
کتا آدھا ’انسان ‘بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں ایک کتے کو ایک ڈینٹسٹ نے اس کے دانت نکال کر انسان کے منہ میں لگائے جانے والے مصنوعی دانت لگا دیے ہیں جبکہ اسکے ہونٹوں پر لپ سٹک لگا کر خوبصورت منظر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاہم اس کاوش کو پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھا گیا اور متنبہ کیا گیا ہے کہ یہ ڈینٹسٹ ایسی حرکات سے باز رہے اور اس کتے کو اسکے اصلی دانت لگائے جائیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -