سرکوزی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

سرکوزی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع
سرکوزی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کے خلاف کرپشن کے مقدمات کی تحقیقات شروع ہو گئی ہے۔پیرس کے پراسیکیورٹرنے نکلولس سرکوزی کی جانب سے 2007کے انتخابات میں غیر قانونی فنڈنگ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔پراسیکیورٹر کی ترجمان نے بتا یا ہے نکولس پر کرپشن،جعلی دستاویزات ،عوامی فنڈ کے غلط استعمال اور منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات جاری ہے ۔واضح رہے کہ نکولس سرکوزی پر 2007ءمیں لیبیا کے صدر معمر قذافی سے انتخابات میں فنڈنگ کے لیے پیسے لینے کا الزام ہے ۔