موٹرسائیکل جرمن ’گجروں ‘ کے ہتھے بھی چڑھ گئی

موٹرسائیکل جرمن ’گجروں ‘ کے ہتھے بھی چڑھ گئی
 موٹرسائیکل جرمن ’گجروں ‘ کے ہتھے بھی چڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)جرمنی میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے ایک موٹر سائیکل ٹیکسی کو متعارف کرایا ہے جس میں موٹر سائیکل سوار پیچھے اور سواری آگے بیٹھتی ہے۔ اس موٹر سائیکل ٹیکسی میں صرف ایک مسافر کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ اس ٹیکسی کی کمرشل بنیادوں پر ترسیل شروع ہو گئی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -