آ لو کی کا شت کیلئے شر ح بیج 12 تا 15سو کلو گر ام فی ایکڑ رکھیں،زرعی ماہرین

آ لو کی کا شت کیلئے شر ح بیج 12 تا 15سو کلو گر ام فی ایکڑ رکھیں،زرعی ماہرین

سلانوالی (آن لائن)زر عی ما ہر ین نے آ لو کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ آ لو کی کا شت جلد مکمل کریں ،شر ح بیج 12سو تا 15سو کلو گر ام فی ایکڑ رکھیں ،منظور شد ہ اقسا م ڈیزا ئر ی کا ر ڈ ینل ڈا یا منٹ، فیصل آ با د سفید، فیصل آ با د سرخ ،فیصل آ با د ا یس ایچ 5کا تصد یق شدہ بیج ہی کا شت کریں،سوا دو بو ر ی ڈ ی ا ے پی، ڈیڑھ بو ر ی یو ر یا، دو بو ر ی پو ٹاشیم سلفیٹ اورزنک سلفیٹ 21فیصد 10کلو گرا م فی ایکڑ بوقت کاشت ڈا لیں، ز ر عی ماہر ین نے پیا ز کے کا شت کا رو ں کو سفا ر ش کی ہے کہ پیا ز کی نر سر ی کا وقت وسط ا کتو بر تا آخر نو مبر ہے۔

اور کھیت میں پنیر ی کی منتقلی دسمبر اور جنور ی میں کی جا ئے ،پیا ز کا تین کلوگرا م فی ایکڑ بیج استعما ل کریں، ا یک یا ڈیڑھ بو ر ی ڈ ی اے پی اور ایک بو ر ی پو ٹا ش فی ایکڑ ڈا لیں ،ز مین کی ا چھی تیاری کریں اور چھوٹی چھوٹی کیار یا ں بنا ئیں، ا ن کیا ریوں میں تین ا نچ کے فاصلہ پر ایک انچ گہر ی لا ئنیں لگا کر بیج کا شت کریں۔#/s#

مزید : کامرس