امن ہر انسان اور معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے،ہما سلیم

امن ہر انسان اور معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے،ہما سلیم

لاہور ( پ ر )آل پاکستان گجر خواتین ایسوسی ایشن کی صدر ہما سلیم نے کہا ہے کہ امن ہر انسان اور معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے طبقاتی تقسیم اوراستحصالی نظام کو قیام امن کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوام کو ضروریات زندگی کی بنیادی سہولیات اور انصاف گھر کی دہلیز پر میسر آجائے تو پُر امن معاشرے کا قیام ممکن ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...