نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا وفد آج مزار اقبال پر حاضری دے گا

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا وفد آج مزار اقبال پر حاضری دے گا

لاہور(جنرل رپورٹر) حکیم الامت، شاعر مشرق،مفکر پاکستان حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کی79ویں برسی کے سلسلے میں نظریۂ پاکستان ٹرسٹ و تحریک پاکستان ٹرسٹ کے عہدیداران اور کارکنان تحریک پاکستان آج گیارہ بجے صبح مزارِ اقبالؒ پر حاضری دیں گے۔پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...