حکمران پانامہ کیس کے فیصلے اور احتساب کیلئے تیار ہو جائیں

حکمران پانامہ کیس کے فیصلے اور احتساب کیلئے تیار ہو جائیں

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما اور جوہر ٹاؤن کی یونین کونسل 114سے چیئرمین چودھری اظہر حسین نے کہا ہے کہ حقیقی معنوں میں آج پاکستان کے عوام کے لئے ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ عوام باشعور ہیں اور حکمرانوں کی چالبازیوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں حکمران پاناما کیس کے فیصلہ کو بھگتنے اور آئندہ انتخابات میں عوام کے احتساب کے لئے تیار ہو جائیں

مزید : میٹروپولیٹن 1