کرپشن کرنے والے آج انشاء اللہ اپنے انجام سے دوچار ہوں گے

کرپشن کرنے والے آج انشاء اللہ اپنے انجام سے دوچار ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما ا ور این اے 120سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر کار دار نے کہا ہے کہ آج کرپشن کرنے والوں کے تابوت میں آخری کیل لگے گا اور ان ظالم حکمرانوں کی ظالمانہ سیاست کا خاتمہ ہو گا آج پوری قوم کی نظر یں سپر یم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں انشاء اللہ کر پشن کر نیوالے آج اپنے انجام سے دوچار ہوں گے۔