فوج کے سوا تمام سیاستدانوں کو صرفاپنا مفاد ہی عزیز ہے

فوج کے سوا تمام سیاستدانوں کو صرفاپنا مفاد ہی عزیز ہے

لاہور (کامرس رپو ر ٹر ) چیئرمین جنرل راحیل شریف لورز فورم پاکستان جاوید اقبال بٹ نے ماڈل ٹاؤن لاہور ہیڈ آفس میں اپنے بیان میں کہا کہ ملکی موجودہ صورتحال نہایت خراب ہے پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی سازشوں کا شکار ہے لیکن سوائے پاک فوج کے ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانو ں کو اپنے مفادات کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا جاوید اقبال بٹ نے کہا کہ نوازشریف حکومت نے پاکستانی عوام کی بھلائی کے لئے کوئی کام نہیں کیا بلکہ پاکستانی عوام کی ضروریات کی طرف کوئی توجہ نہ دی ہے اس وقت عوام بجلی پانی گیس کو ترس رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...