مصباح کی کپتانی میں قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف 5ٹیسٹ کھیل کر تین میں کامیاب

مصباح کی کپتانی میں قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف 5ٹیسٹ کھیل کر تین میں کامیاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر) مصباح الحق کی کپتانی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ مصباح الحق کی کپتانی میں قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں سے تین میں کامیابی حاصل کی اور دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا، وقار یونس کی کپتانی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کھیلے اور دونوں میں کامیابی حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...