انگلش پریمیئر لیگ میں 22 اپریل کو چار میچ کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ میں 22 اپریل کو چار میچ کھیلے جائیں گے

لندن(اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں 22 اپریل کو چار میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ میں کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔ لیگ میں 22 اپریل کو مزید چار میچ کھیلے جائیں گے، اس سلسلے میں پہلا میچ برونماؤتھ کا مقابلہ میڈلز برگ سے ہوگا، دوسرا میچ ہل سٹی کو واٹفرڈ کا سامنا ہوگا، تیسرا میچ میں سوانسیا سٹی اور سٹاک سٹی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

جبکہ چوتھا میچ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی